بلوچستان کے اکثر و بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
جمعہ 10 جنوری 2014 12:16
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) بلوچستان کے اکثر و بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ، وادی کوئٹہ میں آج صبح ہلکی برف باری ہوئی۔
(جاری ہے)
بلوچستان کے بالائی علاقے کوئٹہ،قلات،مستونگ،پشین،زیارت سمیت ملحقہ علاقوں میں دو روز قبل برف باری کے بعد سے جاری سردی کی شدت برقرار ہے،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی سات اور کوئٹہ میں منفی چار سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔
وادی کوئٹہ میں آج بھی مطلع ابر آلود ہیں اور صبح کے وقت ہلکی برف باری بھی ہوئی جبکہ دو روز قبل برف باری کے باعث وادی کی پہاڑوں پر برف موجود ہیں ، سردی کے اثرات تربت،پنجگور،گوادر،خاران،خضدار سمیت صوبے کے دیگر جنوبی علاقوں تک پہنچ گئے ہیں اور ان علاقوں میں بھی درجہ حرارت کم ہے اور سرد ہوائیں چلنے کے اثرات بڑھ گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.