گیس پر پہلا حق گھریلو صارفین کا ہے ،ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کیخلاف درخواست مسترد کر دی
جمعہ 10 جنوری 2014 17:48
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کیخلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ پہلا حق گھریلو صارفین کا ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور ہائی کورٹ میں دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش سے کاروبار مکمل طور پر تباہ ہورہا ہے جس سے نہ صرف مالکان کو مالی خسارے کا سامنا ہے بلکہ ہزاروں لوگ بھی بے روزگار ہو رہے ہیں لہٰذاسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔
فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش حکومت کی درست پالیسی ہے ، سی این جی اسٹیشنز کی بندش نہ کی جاتی تو گھریلو صارفین کو گیس نہ ملتی۔ گیس پر گھریلو صارفین کا پہلا حق ہے،عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.