آرٹس کونسل کراچی میں ہماری تہذیب اور ثقافت پروان چڑھتی ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ
ہفتہ 11 جنوری 2014 17:00
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ سیّد قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی روشنیوں اور رنگوں کا ادارہ ہے جہاں ہماری تہذیب و ثقافت پروان چڑھتی ہے ۔کسی بھی ملک کے لیے اس کی تہذیب و ثقافت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے اور آرٹس کونسل اس پہچان کو بنانے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے نو منتخب عہدیداران اور اراکین گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہو ئے کہی۔
وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر آرٹس کونسل کراچی کی گرانٹ میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے کے اضافے کا اعلان کیا جبکہ آرٹس کونسل کراچی کی بہتری اور ترقی و ترویج کے لیے مزید اہم اقدامات کرنے کا بھی یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر تھا جس کی روشنی کچھ ماند پڑھ رہی ہے ہم اسے ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے اور شہر میں تہذیبی اور ثقافتی سر گر میوں کو فروغ دے کر لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس ختم کر یں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.