مذاکرات سے پہلے طالبان سے سیز فائر کرایا جائے،شرجیل میمن
ہفتہ 11 جنوری 2014 22:29
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مذاکرات سے پہلے طالبان سے سیز فائر کرایا جائے تاکہ اس طرح کے مزید واقعات نہ ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ دہشت گرد دھماکے کرتے رہیں اور ہم مذاکرات کے انتظار میں رہیں، اے پی سی میں اس طرح کی کوئی چیز نہیں تھی۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اب بھی چوہدری اسلم جیسے بیشتر پولیس آفیسر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں جبکہ دہشت گردوں کے پاس بارودی مواد کہاں سے آرہا ہے اور کون فراہم کررہا ہے اس بارے میں انٹیلی جنس ادارے کام کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق چوہدری اسلم پر خودکش حملہ ہوا، اس کیس میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘ پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.