یو تھ فیسٹول ،فن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی
بدھ 15 جنوری 2014 16:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) یو تھ فیسٹول کے سلسلہ میں فن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی ،تقسیم کیلئے لائے گئے پھلوں پر جھپٹ پڑے اور جسکے ہاتھ جو آیا لے اڑا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے تحت ہونیوالے یو تھ فیسٹول میں ضلع کی سطح پر منعقد ہو نیوالے مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز مناواں کے علاقے میں فن ریس منعقد کی گئی ، فن ریس کے اختتام پر مقابلہ میں حصہ لینے والوں کیلئے پھل تقسیم کیے جانے تھے لیکن پھلوں کی تقسیم ہونے سے پہلے ہی شرکاء میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کی روح آگئی اور تمام لوگ پھلوں پر جھپٹ پڑے اور ایک ہی پل میں تمام پھلوں کا صفایا کر دیا، جس کے ہاتھ میں جو آیا لے اڑا جبکہ ضلعی انتظامیہ کے افسران ایک دوسرے کامنہ تکتے رہ گئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.