جمہوریت کے شجرسایہ دار کو اپوزیشن والے کاٹ ر ہے ہیں ۔کامران مائیکل،ملک میں تناؤاورتصادم کی کیفیت نہیں، ان افواہوں کے پیچھے بھی اپوزیشن کاہاتھ ہے ۔وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ
بدھ 15 جنوری 2014 20:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک شجرسایہ دارہے مگر اپوزیشن والے اس کی شاخیں کاٹ رہے ہیں۔حکومت ملک میں سیاسی ومعاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے جبکہ اپوزیشن پارٹیاں انتشار کے درپے ہیں۔اپوزیشن نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے قومی مفادات کوداؤپرلگادیا۔
ملک میں تناؤاورتصادم کی کیفیت نہیں، ان افواہوں کے پیچھے بھی اپوزیشن کاہاتھ ہے ۔اپوزیشن پارٹیوں کی حیثیت سے پی پی پی اورپی ٹی آئی کوحکومت پر سیاسی حملے کرنے کاحق ہے مگرانہیں ریاست کی سا لمیت پرکاری ضرب لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اپنے ایک بیان میں کامران مائیکل نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے حکومت نہیں بلکہ ریاست کیلئے مشکلات کھڑی کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.