سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ملک کے تمام سرکاری اداروں میں آڈٹ انرجی پروگرام شروع کرنے کی سفارش کردی ،موجودہ حکومت توانائی کے مسئلہ پر قابو پانے کے لئے شمسی توانائی کے منصوبوں پر بھی کام کر رہی ہے ،وفاقی وزیر زاہد خان ، پاکستان کے کل رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد 1لاکھ 60ہزار 390ہے ، 89ہزار 628پروفیشنل انجینئرز ہیں ، کمیٹی کو بریفنگ
بدھ 15 جنوری 2014 20:47
ا سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ملک کے تمام سرکاری اداروں میں آڈٹ انرجی پروگرام شروع کرنے کی سفارش کردی ہے جبکہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد خامد نے کمیٹی کو بتایاکہ موجودہ حکومت توانائی کے مسئلہ پر قابو پانے کے لئے شمسی توانائی کے منصوبوں پر بھی کام کر رہی ہے ۔
قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی اور انجنئیرنگ کے شعبے کے فروغ کی پالیسی کا جائزہ لیا گیا ۔سیکریٹری پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کمیٹی کوبتایا کہ پاکستان کے کل رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد 1لاکھ 60ہزار 390ہے اور ان میں سے 89ہزار 628پروفیشنل انجینئرز ہیں اور 70ہزار 762رجسٹرڈ انجینئرز ہیں پاکستان میں سالانہ 12ہزار انجینئرز بن رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.