خدشہ ہے چوہدری نثار وزیراعظم کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کیلئے سوپنی جانے والی تلوار کہیں اور نا چلا دیں ،خورشید شاہ ،سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر حکومت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ،امید ہے طبیعت ٹھیک ہونے پر کمانڈو عدالت ضرور جائیں گے ، نواز شریف پارلیمنٹ آئیں اپوزیشن انہیں کچھ نہیں کہے گی ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 جنوری 2014 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خدشہ ہے چوہدری نثار علی خان وزیراعظم کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کیلئے سوپنی جانے والی تلوار کہیں اور نا چلا دیں ،سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر حکومت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ،امید ہے طبیعت ٹھیک ہونے پر کمانڈو عدالت ضرور جائیں گے ، نواز شریف پارلیمنٹ آئیں اپوزیشن انہیں کچھ نہیں کہے گی۔
بدھ کو یہاں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ طابان سے مذاکرات کے لئے اپوزیشن نے حکومت کی بھرپور حمایت کی تاہم وزیراعظم نے طالبان سے مذاکرات کے لئے جو تلوار چوہدری نثار کو سونپی ہے خدشہ ہے کہ وہ کہیں اور نا چلا دیں، چوہدری نثار کی زبان میں شائستگی نہیں وہ اب بھی خود کو اپوزیشن لیڈر سمجھتے ہیں تاہم ان کی بچکانہ باتیں افسوسناک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.