کراچی،فائرنگ سے دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق،رینجرز پر حملے کی کوشش ناکام
جمعرات 16 جنوری 2014 11:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے،بارہ گھنٹے میں چار پولیس اہلکار قتل کر دیئے گئے جبکہ رینجرز پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
(جاری ہے)
شہر قائد میں دہشت گردوں نے شفیق موڑ کے قریب پولیس موبائل پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس سے دو پولیس اہلکار کانسٹبل جاوید اور کانسٹیبل آصف جاں بحق اور دو اہلکار ںسلیم ، اشفاق سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد چھ تھی جنہوں نے دو اطراف سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی۔بارہ گھنٹے کے دوران کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر یہ تیسرا حملہ تھا۔دوسری جانب کارساز علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان سجاد جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کی وجہ سے پیش آیا۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.