نواب شاہ، ٹریفک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جمعرات 16 جنوری 2014 11:47
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں گزشتہ روذ ٹریفک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سانحہ پر دولت پور کی فضاء سوگوار ہے، نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور ہر آنکھ اشک بار تھی۔قاضی احمد نوابشاہ روڈ پر روہڑی کینال پل کے نزدیک گذشتہ روز نوابشاہ سے دولت پور جانے والی اسکول بچوں کی وین کو مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 17 طلبا اور طالبات سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو وین کاٹ کر نکالا گیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، زخمی بچوں اور اساتذہ کو پیپلز میڈیکل یونیورسٹی اسپتال نوابشاہ منتقل کیاگیا، حادثے کے بعد اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کو طلب کیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.