وزیراعظم نواز شریف نے صحافتی تنظیموں کے تحفظ کے اقدامات کرنے کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
ہفتہ 18 جنوری 2014 15:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے نجی ٹی وی کی وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کسی ایک فرد کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے ،سب کو ملکر خاتمے تک اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،بدقسمتی سے پاکستان میں مسجدیں، عبادت گاہیں، بازار اور معصوم عوام محفوظ نہیں ،عمران خان اور منور حسن طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے حکومت سے تعاون کریں ۔
ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاکہ (نجی ٹی وی ) ایکسپریس میڈیا گروپ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہید ہونے والے کارکن پر امن لوگ تھے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نواز شریف نے صحافتی تنظیموں کے تحفظ کے اقدامات کرنے کے لئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار احمد اور وہ خود شامل ہیں، کمیٹی صحافتی تنظیموں اور میڈیا گروپ مالکان سے مل کر ان کے تحفظ کیلئے پیش کی جانے والی تجاویز پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کو کوشش کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.