نجی ٹی وی کے کارکنوں پر حملہ،اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ
پیر 20 جنوری 2014 18:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2014ء) نجی ٹی وی چینل کے کارکنوں پر حملے کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ سے واک آوٴٹ کیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران پریس گیلری سے صحافیوں نے بھی واک آوٴٹ کیا۔اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پانی وبجلی کا سینیٹرزاہد خان کی زیرصدارت اجلاس۔
(جاری ہے)
اے این پی کے رہنما و سینیٹر زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل کے کارکنوں پر حملے کے خلاف سینیٹ میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایک کر کے سب کو مارا جارہا ہے، صحافی سراپا احتجاج ہیں، ایوان جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کیلئے دعابھی کرائی گئی۔
فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون کا اطلاق تعلیمی اداروں میں بھی کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.