کالعدم طالبان کے ہاتھ عوام، فوجیوں کے خون سے رنگے ہیں،ان کیساتھ مذاکرات کی منطق سمجھ نہیں آتی،بلاول بھٹو زرداری
پیر 20 جنوری 2014 19:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آراے بازار راولپنڈی بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کالعدم طالبان کے ہاتھ عوام اور فوجیوں کے خون سے رنگے ہیں ان سے مذاکرات کی منطق سمجھ نہیں آتی ہے۔
(جاری ہے)
پیرکو بلاول ہاؤس سے جاری اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے آراے بازارراولپنڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،دھماکے میں 6سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13افراد شہیدہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوجیوں اورسیاستدانوں سمیت ہرطبقے اورادارے سے تعلق رکھنے والوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن حکمران نہ صرف خاموش ہیں بلکہ معذرت خواہانہ رویہ اپنا رکھا ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ دہشت گردوں کی وجہ سے اسلام اور پاکستان بدنام ہورہا ہے۔۔ قوم کوان کیخلاف آواز اٹھانا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.