وزیراعظم نے قرضہ اسکیم کے طریقہ کار کو آسان بناکر گزیٹڈ آفسیر کی ضمانت کی شرط ختم کر دی،ماروی میمن، اسکیم سے کوئی بھی استفادہ کر سکتا ہے ، لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی،تربت کادورہ
منگل 21 جنوری 2014 21:15
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم نے قرضہ اسکیم کے طریقہ کار کو آسان بناتے ہوئے گزیٹڈ آفسیر کی ضمانت کی شرط ختم کر دی ہے اور اب اسکیم سے کوئی بھی استفادہ کر سکتا ہے اور قرضہ لینے کے لیے ذاتی جائیداد کی ضمانت بھی دے سکتا ہے اور ان کے اہلخانہ میں سے کوئی ضامن ہو سکتا ہے ۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کے چیف کوارڈینٹر محترمہ ماروی میمن نے تربت کے ایک روزہ دورے کے موقع پر کہیں ۔
تربت آمد پر انہوں نے سب سے پہلے نیشنل بینک تربت برانچ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بینک قرضہ اسکیم کے تحت دائر درخواستوں کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مذکورہ اسکیم کے تحت لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے بالخصوص خواتین کی درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے کیونکہ وزیر اعظم نے اس ا سکیم کے تحت خواتین کے لیے 50فیصد کوٹہ مخصوص کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.