آر اے بازار راول پنڈی میں بم دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کی شناخت ممکن ہے ، تحقیقاتی ٹیم
بدھ 22 جنوری 2014 15:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ آر اے بازار راول پنڈی میں بم دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کی شناخت ممکن ہے، تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا چہرہ حاصل ہوسکتا ہے۔
(جاری ہے)
خودکش حملہ کے بعد تحقیقاتی ٹیم نے حملہ آور کے سر کے مختلف اعضاء جمع کیے تھے یہ اعضاء خاصی مخدوش حالت میں تھے، تاہم اب ماہرین نے بتایا کہ سرجری کے ذریعے چہرہ بنالیا جائیگا،چہرہ کی تیاری کے بعد تفتیش میں اہم پیش رفت ہوسکے گی۔
دوسری جانب آر اے بازار کے اس حساس علاقہ کے اطراف میں کوئی بھی سی سی ٹی وی کیمرہ موجود نہیں تھاجس سے دھماکا سے متعلق کوئی بھی فوٹیج تحقیقاتی ٹیم کو نہیں مل سکی، ذرائع کے مطابق ٹیم مختلف پہلووٴں پر کام کررہی ہے، امکان ہے کہ جلد اہم پیش رفت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.