لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے بارے میں درخواست نمٹا دی،حکومتی نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کیا جائے ،عدالت تعین کریگی کیا انتظامیہ ریگولیٹری اتھارٹی کا اختیار ختم کر سکتی ہے؟چیف جسٹس
بدھ 22 جنوری 2014 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے آئین کے آرٹیکل 19-A کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے بارے میں درخواست نمٹا دی۔جبکہ معزز عدالت نے مزید کہا ہے کہ درخواست گزار حکومت کی طرف سے جاری کیا جانیوالا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کریں عدالت اس بات کا تعین کریگی کہ کیا انتظامیہ ریگولیٹری اتھارٹی کا اختیار ختم کر سکتی ہے؟ ۔
بدھ کے روز سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے درخواست گزار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اوگر نے اپنے جواب میں لکھا ہے وہ قیمتیں مقرر نہیں کر رہے اب آپ کے پاس اطلاعات آگئی ہیں آپ اِس طریق کار کو عدالت میں چیلنج کر سکتے ہیں ۔اوگر کے وکیل ہارون ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے میں اور دیگر معاملات دیکھنے میں اوگرا کا کوئی کردار نہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.