وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشتگردانہ واقعات اور ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 23 جنوری 2014 18:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی دہشتگردانہ واقعات اور ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی اہمیت کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر بھی مشاورت کی۔واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافے کے بعد پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں فضائی کاررروائی کی جس کے دوران اہم طالبان کمانڈر ہلاک ہو گئے جبکہ غیر ملکی دہشت گردبھی مارے گئے ۔
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.