پشاور میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
پیر 27 جنوری 2014 11:48
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) بڈھ بیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور فائرنگ کا یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے لیکن تفتیشی عمل مکمل ہونے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.