فنڈز کی کمی کی وجہ سے مشکلات ہیں،خالی آسامیوں پربھرتی کیلئے حکومت سے پابندیاں اٹھانے کی درخواست کی تھی،سندھ اور پنجاب پولیس کو دہشت گردوں سے مقابلہ کیلئے طلحہ ٹینک فراہم کیے گئے ہیں، اسلحہ کی تیاری میں چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوتے ہیں،امریکہ نے اے پی سی کا ماڈل ختم کردیا تھا ، پاکستان نے ری بلڈ کرکے بہتر ماڈل تیار کرلیا ہے، کولیشن فنڈز کے بند ہونے سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگاسینیٹ قائمہ کمیٹی دفاعی پیدا وار کے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
منگل 28 جنوری 2014 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 جنوری ۔2014ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاعی پیدا وار کے اجلاس میں دفاعی پیداوار کے محکمہ جات پاکستان آرڈیننس فیکٹر واہ، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا، ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ اور کراچی شپ یارٹ کے سربراہان نے دفاعی پیداوار کے ان اداروں کی پیداوار، صلاحیت ، کارکردگی اور نئے جدید سائنسی طریقوں کے استعمال اور تحقیق کے بارے میں تفصیلی بریفننگ کے دوران آگاہ کیا کہ پچاس ٹینک سالانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔
تین سو خالد ٹینک اور پندرہ سو اٹھانوے ٹینک گن سیریز بھی بنائی جارہی ہیں۔ سو اے پی سیز بنائی جاچکی ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پرسن ڈاکٹر سعیدہ اقبال کی صدارت میں ہوا۔ جس میں سینیٹرز رضا ربانی، حاصل بزنجو، داؤد خان اچکزئی، مشاہد اللہ خان کے علاوہ وزارت دفاعی پیداوار کے سیکرٹری کے علاوہ تمام دفاعی اداروں کے سربراہان موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.