وزیر اعظم نے طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل طلب کرلیا، حکومت سے مذاکرات کیلئے تحریک طالبان پاکستان کامشاورتی اجلاس جاری
جمعرات 30 جنوری 2014 16:02
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کالعدم تحریک طالبان سے مذکرات کے لئے تشکیل دی جانے والی 4 رکنی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے کمیٹی کا پہلا اجلاس کل صبح 9 بجے طلب کیا ہے جس میں کمیٹی کے چاروں اراکین اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی شریک ہوں گے۔
اجلاس کے دوران کمیٹی کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لئے باضابطہ طور پر حکمت تیار کیا جائے گی۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومتی کمیٹی کا پہلا غیر رسمی اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع ہے جس میں کمیٹی کے اراکین مذاکرات سے متعلق حکمت تیار کریں گے جب کہ حکومت کے اعلان پر طالبان کے رد عمل کے بعد مذاکرات کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.