کالعدم تحریک طالبان کے تین رکنی مشاورتی کمیٹی تیسرا اجلاس ، مختلف رہنماؤں کو مذاکرات میں شامل کر نے کی تجویز پر غور ،طالبان کی مشاورتی کمیٹی نے 75 فیصد گروپوں کے ساتھ مشاروت مکمل کر لی، کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی شوریٰ کا اجلاس (کل) کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے ،ذرائع
ہفتہ 1 فروری 2014 19:41
شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے تین رکنی مشاورتی کمیٹی کے اجلاسوں کا سلسلہ ہفتہ کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔مختلف گرپوں کے کمانڈروں کی طرف سے مبلغ اسلام حاجی عبدالوہاب ، مولانا سمع الحق، ڈاکٹرعبدالقدیر سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو مذاکرات میں شامل کرنے کی تجویز زیر غور رہی۔
کالعدم تحریک طالبان زرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے تشکیل کردہ تین رکنی مشاروتی کمیٹی جس میں مرکزی نائب امیر شیخ خالد حقانی، مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد اور ممہند ایجنسی کے امیر عمر خالد حراسانی شامل ہیں نے مختلف طالبان گرپوں کے ساتھ مشاروتی اجلاسوں کا سلسلہ تیسرے روز جاری رکھا۔مشاورتی کمیٹی نے 75 فیصد گروپوں کے ساتھ مشاروت مکمل کر لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.