کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3افراد ہلاک،3زخمی ہوگئے ،پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآامد کرلیا
ہفتہ 1 فروری 2014 20:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآامد کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی اور کلاکوٹ میں دو گرہوں کے درمیان فائرنگ اور آوان راکٹوں سے حملوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔
اس دوران مسلح افراد نے چاکیواڑہ میں چھیپا کے سینٹر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چھیپا رضاکارڈرائیور40سالہ لال محمد بلوچ عرف لالو ولد محمد ہاشم سر میں گولی لگنے جاں بحق ہوگیا۔مقتول نے دو شادیاں کی تھیں اور وہ 6بچوں کا باپ اور چاکیواڑہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔اسی دوران مورچہ بند فائرنگ کے نتیجے میں بغدادی میں 30سالہ نسیمہ زوجہ قذافی بلوچ جاں بحق ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.