پاکستان مستقبل میں خطے کی معاشی خوشحالی و استحکام کا ذریعہ بنے گا، ممنون حسین، تعلیم تک آسان رسائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مسلم ممالک کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا،اسلامی یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،صدر پاکستان کا اسلامی یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب،طالبات کے لیے نویں کانوکیشن کی تقریب کا انعقاد( کل) ہوگا
ہفتہ 1 فروری 2014 21:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) صدرپاکستان اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کا اہم ملک ہے جو مستقبل میں خطے میں معاشی خوشحالی اور استحکام کا ذریعہ بنے گا، پاکستان اور مسلم دنیا کے نوجوان امت کو ترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں کل 4306 طلباء کو ڈگریاں دیں گئیں جن میں 44پی ایچ ڈی 631 ایم فل ،1452 ماسٹرز اور 2179بیچلرز ڈگریاں شامل ہیں ۔ اس موقع پر پرو چانسلر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر سلیمان عبداللہ ابا الخیل، ریکٹرجامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی ، صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور نائب صدر جامعہ تدریسی امور ڈاکٹر محمد بشیر خان، ڈائریکٹر جنرل انتظامی و مالیاتی امور گلزار احمد خواجہ ، مختلف ممالک کے سفراء ، ہائی کمشنرزکئی معروف سماجی و سیاسی شخصیات اور طلباء اور ان کے والدین بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.