طالبان سے مذاکرات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے وفاقی حکومت کو مینڈیٹ دے دیا ہے،شرجیل انعام میمن ،ہمیں کمیٹیوں سے نہیں امن سے سروکار ہے ،نہتے شہریوں کا قتل عام بند ہونا چاہیے،وزیر اطلاعات سندھ ، ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کی پاکستان میں گرفتاری کے حوالے سے مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے،اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
پیر 3 فروری 2014 20:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے وفاقی حکومت کو مینڈیٹ دے دیا ہے۔ ہمیں کمیٹیوں سے کوئی سروکار نہیں بلکہ امن سے سروکار ہے اور نہتے شہریوں کا قتل عام بند ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کی پاکستان میں گرفتاری کے حوالے سے مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔
سندھ فیسٹول کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری سندھ کی 5 ہزار سالہ قدیم تہذیب اور ثقافت کو دنیا میں متعارف کرارہے ہیں۔ موہین جو ڈیرو میں ہونے والی افتتاحی تقریب سے موہین جو ڈیرو کی تاریخ دنیا میں متعارف ہوئی ہے اور اس سے موہین جو ڈیرو کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی میں وال چاکنگ کے حوالے سے منظور ہونے والا بل گورنر سے منظوری کے بعد فوری طور پر نافذ العمل کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.