ملک میں امن مذاکرات کی کامیابی سے ہی ممکن ہے‘سید منور حسن،آپریشن سے نفرتیں بڑھتی ،عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا ہوتی ہیں ، حکومت بنگلہ دیش کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کو عالمی سطح پر اٹھائے ‘اجتماع ارکان سے خطاب
پیر 3 فروری 2014 21:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں ، فوجی آپریشن اور قوت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ،پاکستان واحد ملک ہے جس نے ملٹری آپریشن کا سب سے زیادہ تجربہ کیا ہے اور اس کے نتائج بھی بھگتے ہیں، فوجی آپریشن سے نفرتیں بڑھتی ہیں ، عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا ہوتی ہیں ، فوجی آپریشن کی مخالفت اصل میں فوج کی حمایت ہی ہے ، حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ 1973میں بنگلہ دیش، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے معاہدے کو سامنے لائے اور بنگلہ دیش کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کو عالمی سطح پر اٹھائے ۔
حسینہ واجد حکومت بھارتی ایماء پر بنگلہ دیش میں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں پر مظالم ڈھارہی ہے، جماعت اسلامی ایک عالمی تحریک ہے جس کی تاریخ آزمائشوں سے بھری ہوئی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے اجتماع ارکان سے خصوصی خطاب اور ارکان جماعت کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ، اجتماع ارکان سے ڈائریکٹر اسلامک ریسرچ اکیڈمی لاہور حافظ محمد ادریس‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور قیم حلقہ عبدالوہاب نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.