کراچی، سلطان آباد میں رینجرز کی کارروائی، 18 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
منگل 4 فروری 2014 12:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر سلطان آباد کے علاقے میں ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں 400 رینجرز اہلکار اور لیڈی سرچر ، سراغ رسہ کتے شامل ہیں،ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جارے ہیں،اس دوارن ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے پوچھ گچھ جاری ہے،گرفتا ر ہونے والوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.