اتمان خیل قومی مومنٹ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی‘جہان زرین خان
بدھ 5 فروری 2014 15:18
درگئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) اتمان خیل قومی مومنٹ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔اتمان خیل قومی مومنٹ کے مرکزی جنرل سکرٹری جہان زرین خان نے یہاں درگئی میں دیگر عہدیداروں ضمیل شاہ اتمان خیل، امیکر غزن اتمان خیل ۔ مکمل شاہ، سبز علی خان ، ولی رحمان ، زمین شاہ ، مکرم خان اور دیگر کے ہمراہ ایک مشترکہ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتمان خیل قومی مومنٹ مکمل طور پر فعال اور مضبوط ہے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پورحصہ لیں گے۔
انہون نے اتمان خیل قبائیل کے ملکان ، ممبران اور رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی اتفاق کا مظاہرہ کرکے اتمان خیل قومی مومنٹ کو مزید مضبوط بنانے کے لئے سیاسی و تنظیمی جدوجہد تیز کریں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اتمان خیل قومی مومنٹ کی رجسٹریشن ہوچکی ہے اور تنظیم نو کے لئے بھی جلد اتمان خیل قبائل کا گرینڈ جرگہ بلائیں گے جن کی مشاورت سے باقاعدہ سیاسی لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.