اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ کل ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا
جمعرات 6 فروری 2014 14:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ پروموٹر ساجد چوہدری کا اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ کل ( ہفتہ ) کو ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا ۔ جس میں اداکارہ نادیہ علی ، نیہا بلوچ ، نمرہ چوہدری ، کنول چوہدری ، طارق ٹیڈی ، سردار کمال ، ہنی البیلا اور مظفر ڈوگر سمیت دیگر شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
اس ڈرامے کو یورپ میں شاندار کامیابی حاصل ہو رہی ہے ۔
اس حوالے سے ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری نے ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء“ سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک یورپ میں ڈرامے کے پانچ شو ہوئے ہیں جو میری امید سے زیادہ کامیاب ثابت ہوئے ہیں ۔ اس ڈرامے کو پاکستانی لوگوں کے ساتھ مقامی لوگ بھی دیکھنے کے لئے آتے ہیں جو خوشگوار تجربہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.