پاکستانی فنکاروں نے ڈنمارک میں اپنی شاندار پرفارمنس سے تہلکہ مچا دیا
ہفتہ 8 فروری 2014 13:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) پاکستانی فنکاروں نے ڈنمارک میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے تہلکہ مچا دیا ۔
(جاری ہے)
اسٹیج ڈرامے میں اداکارہ نیہا بلوچ ، طارق ٹیڈی اور ہنی البیلا نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے میلہ لوٹ لیا ۔ ہال میں بیٹھے شائقین نے پاکستانی فنکاروں کو اُن کی شاندار پرفارمنس پر بھرپور داد دی ۔ ڈرامہ ختم ہونے کے بعد ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری نے تمام اداکاروں کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی ۔ جس میں فنکاروں کی پاکستانی کھانوں سے تواضع کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.