عابد شیر علی الزم ترشیوں کے بجائے مستعفی ہوجائیں ،شرمیلا فاروقی ،وزیر مملکت پہلے اپنے صوبے میں بجلی اور گیس کی چوری پر قابو پائیں جہاں صنعتوں کو چوری کی بجلی فراہم کی جارہی ہے، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ
ہفتہ 8 فروری 2014 21:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت اور ممبرصوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے گذشتہ روز وزیر مملکت پانی و بجلی کی جانب سے بجلی چوری کے متعلق پریس کانفرنس کو انکی ناکامی کا اعتراف قرار دیتے ہوئے فریال تالپور اورمعزز پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی پر انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
انہوں نے اپنے ایک جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام دراصل متعلق ایم این اے اور ایم پی اے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ وزارت پانی و بجلی کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ممبر اسمبلی کے حلقے میں کی جانے والی بجلی چوری یا لائن لاسز کی روک تھام خود ممبر اسمبلی نہیں کرسکتا بلکہ اس مقصد کیلئے واپڈااور وزارت پانی و بجلی ذمہ دار ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.