پاکستان کو سب سے سنگین خطرہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں سے ہے ،مریم یوون ریڈلے ،اسلام امن پسند مذہب ہے ،اگر افغانستان میں افغان طالبان برسراقتدار آگئے تو ان سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنا پڑے تو اس میں کوئی حرج نہیں ،برطانوی صحافی کی پریس کلب میں گفتگو
ہفتہ 8 فروری 2014 21:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) برطانوی صحافی یووون ریڈلے مریم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے سنگین خطرہ ان قوتوں سے ہے جو اسلام کے نام پر مساجد ،مدارس اور تعلیمی اداروں پر حملے کررہے ہیں ۔اسلام دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا ہے ۔اسلام امن پسند مذہب ہے ۔امت مسلمہ کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔
اگر افغانستان میں افغان طالبان برسراقتدار آگئے تو ان سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔مسائل کا حل جنگوں سے نہیں بات چیت سے نکالا جاسکتا ہے ۔شام کے حالات انتہائی خراب ہیں ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنا پڑے تو اس میں کوئی حرج نہیں ،قوم کو اس وقت ڈاکٹر عافیہ کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر پریس کلب کے سیکرٹری عامر لطیف بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.