مذاکرات کاعمل حساس مرحلے میں داخل ہوچکاہے،حکومتی نکات طالبان شوریٰ کوپیش کردئیے،پروفیسرابراہیم،اصل مسئلہ آئین کی اسلامی دفعات پرعمل کاہے،اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات الماریوں میں پڑی ہیں،طالبان نے حکومتی مطالبات پر مثبت جوابات دئیے ،دس سال کی بدامنی جلد اختتام تک پہنچے گی ، طالبان شوریٰ سے ملاقات کے بعد میرانشاہ سے واپسی پر پشاورمیں پریس بریفنگ
پیر 10 فروری 2014 22:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) تحریک طالبان کی جانب سے قائم کردہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسرابراہیم نے کہاہے کہ حکومتی کمیٹی کے مطالبات طالبان کو پیش کردئیے ہیں طالبان نے حکومتی مطالبات پر مثبت جوابات دئیے ہیں دس سال کی بدامنی جلد اختتام تک پہنچے گی اور امید ہے کہ طالبان اورحکومت میں اتفاق رائے لانے میں کامیاب ہوجائینگے۔
یہ باتیں انہوں نے طالبان شوریٰ سے ملاقات کے بعد میران شاہ سے واپسی پر پشاورمیں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیں۔پروفیسرابراہیم نے کہاکہ پوری قوم خوشخبری سننے کیلئے بے تاب ہے حکومت کی طرف سے مثبت اشارے ملے ہیں اور اخلاص بھی نظرآرہاہے انہوں نے کہاکہ حکومتی نکات پر طالبان نے مثبت جوابات دئیے ہیں تاہم طالبان نے بعض معاملات پروضاحتیں مانگی ہیں دوسری جانب طالبان نے جو مطالبات پیش کئے ہیں اس کو حکومتی کمیٹی کے حوالے کرینگے انہوں نے کہاکہ طالبان کے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے پیش کرنے سے پہلے ایجنڈے کو ظاہر نہیں کرسکتے میڈیا میں جاری ہونیوالے مطالبات کے نکات درست نہیں یہ محض قیاس آرائیوں پرمبنی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.