پنجاب اسمبلی نے ” کمیشن برائے نسواں پنجاب2013ء “بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ،اپوزیشن کی ترامیم مسترد
بدھ 12 فروری 2014 20:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی نے ” کمیشن برائے نسواں پنجاب2013ء “بل کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی ترامیم مستردکر دی گئیں ۔بل کی منظوری کے بعد اب کسی بھی محکمہ میں بننے والی کمیٹی میں 50فیصد نمائندگی خواتین کی ہوگی۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خواتین کمیشن کے حوالے سے حکومت کی طرف سے پیش کردہ ” کمیشن برائے نسواں پنجاب2013ء “ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
اپوزیشن کی طرف سے 10کے قریب ترامیم ایوان میں پیش کی گئی تھیں لیکن ابھی 5ترامیم ہی زیر بحث آئی تھیں کہ باقی ماندہ ترامیم اپوزیشن نے واپس لے لیں۔بل کی منظوری میں اپوزیشن کی طرف سے بحث میں حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر نوشین، سعدیہ سہیل رانا،شنیلا رت اور نبیلہ حاکم علی بھٹی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب حکومت خواتین کو اختیارات دینے جا رہی ہے جو کہ ایک انتہائی احسن اقدام ہے لیکن اسکی منظوری کے بعد اس پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.