پاکستان میں کام کرنے والے تینوں نیو کلیئر پاور پلانٹس قومی خزانے پر بوجھ نہیں ہیں، انصر پرویز،58اسلامی ممالک میں سے پاکستان واحد ملک ہے ،جس نے ایٹمی ٹیکنالوجی سے 5شعبوں میں فن کمال حاصل کیا ہے،میڈیا ورکشاپ سے خطاب
ہفتہ 15 فروری 2014 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) پاکستان اٹامک انرجی کے چیئرمین انصر پرویزنے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے تینوں نیو کلیئر پاور پلانٹس قومی خزانے پر بوجھ نہیں ہیں ،وہ حکومت سے سبسڈی لینے کی بجائے خزانے میں اضافہ کررہے ہیں ۔58اسلامی ممالک میں سے پاکستان واحد ملک ہے ،جس نے ایٹمی ٹیکنالوجی سے 5شعبوں میں فن کمال حاصل کیا ہے ۔
پاکستان میں زراعت، طب،توانائی اور دفاع کے شعبے میں ایٹمی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے ۔ وہ ہفتہ کو کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹ (کینپ) میں لگنے والے 2200میگاواٹ صلاحیت کے نیو کلیئر پاور پلانٹ اور تابکاری کے حوالے سے میڈیا ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر ڈاکٹر انعام الرحمن ، خواجہ غلام قاسم ،ڈاکٹر فاطمی اور غلام رسول اطہر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.