وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی سعودی وزیر ڈاکٹر نظار بن عبید مدنی کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم محمد نوازشریف پاک سعودی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جاناچاہتے ہیں ،طارق فاطمی
اتوار 16 فروری 2014 22:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف پاک سعودی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جاناچاہتے ہیں اتوار کو یہاں سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر نظاربن عبید مدنی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
معاون خصوصی نے سعودی وزیرمملکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی ترجیح دیتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم محمد نوازشریف دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جاناچاہتے ہیں‘ موجودہ قریبی اور برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ دونوں ممالک کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے جن کے درمیان باہمی اعتماد اور مفاہمت پرمبنی تعلقات ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.