الیکشن کمیشن میں اے این پی کے سینیٹر زاہد کی نااہلی کیلئے درخواست دائرکردی گئی
پیر 17 فروری 2014 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) الیکشن کمیشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینٹر زاہد کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا 2012-13میں مکمل اثاثے ظاہر نہیں کئے۔الیکشن کمیشن میں ملک زاہد محمود ثاقب کی جانب سے اے این پی کے سینیٹرزاہد خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سینٹر زاہد خان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات مکمل طور پر فراہم نہیں کیں۔
اثاثوں میں 2012-13میں بیوی اور بچوں کے نام جائیداد ظاہر نہیں کی گئی۔ زاہد خان کی اہلیہ کے نام راولپنڈی میں 36 لاکھ مالیت کی اٹھارہ کنال اراضی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ زاہد خان نے آرٹیکل 62اور 63کی خلاف ورزی کی ہے۔ سینٹر زاہد خان پرالزام ثابت ہونیپر تین سال قید اور پانچ ہزار جرمانہ ہو سکتا ہے۔ سینٹ کی رکنیت سے بھی نااہل ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.