لاہور، جوہر ٹاوٴن کے 8مقتولین کا پوسٹ مارٹم مکمل
بدھ 19 فروری 2014 12:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) لاہور کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں قتل ہونے والے آٹھ افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا، مقتولین کو نشہ آور ادویات بھی کھلائی گئی تھیں۔ تدفین کے لئے رشتہ دار لاشوں کو گوجرانوالہ لے گئے۔ قتل کی اس لرزہ خیز واردات کا معمہ حل کرنے کیلئے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔جوہر ٹاوٴن میں دل دہلا دینے والے واقعے میں 3معصوم بچوں، دو خواتین اور تین سگے بھائیوں کو قتل کیا گیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولین کو پہلے نشہ آور ادویات سے بے ہوش کیا گیا، پھر سروں پر گہری ضربیں ماری گئیں۔کینسرکے مریض نذیر کے پورے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں۔ جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نذیر کی موت کاتعین فرانزک لیب کی رپورٹ آنے پرکیاجائیگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.