نواز شریف طالبان اور حکومتی کمیٹیوں سے خود ملاقات کرکے ملک میں امن کی راہ ہموار کریں،منورحسن،سیکولر اور مغربی لابیاں ملک میں امن کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہیں، شریعت پر عمل کرکے ہی ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے،اگر ملٹری آپریشن اور بندوق کی طاقت سے امن آتا تو امریکہ افغانستان کو کب کا فتح کر چکا ہوتا، پاکستان ملٹری آپریشن کے ذریعے اپنا ایک بازو کھو کر بنگلہ دیش بنا بیٹھا،امیر جماعت اسلامی پاکستان
اتوار 23 فروری 2014 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سیدمنورحسن نے کہا ہے کہ نواز شریف طالبان اور حکومتی کمیٹیوں سے خود ملاقات کرکے ملک میں امن کی راہ ہموار کریں وہ فوج کا نمائندہ بھی مذاکرات میں شامل کرسکتا ہے۔ سیکولر اور مغربی لابیاں ملک میں امن کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہیں۔ شریعت پر عمل کرکے ہی ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔
ایمان کی دولت اور قوت سے بدعنوانیوں کے خلاف مقابلہ سنت رسولﷺ پر عمل سے ہی ہو سکتا ہے۔ اسلامی تحریکیں کسی بھی معاشرے میں اللہ تعالیٰ کا انعام ہوتی ہیں۔ ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام المرکز اسلامی پشاور میں اُمیدواران رکنیت کی دو روزہ تربیتی اجتماع کے آخری روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.