کراچی ،گلشن ناز کی پارکنگ پلازہ میں آتشزدگی ،12گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں
منگل 25 فروری 2014 16:25
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء ) ایئر پورٹ کے قریب واقع گلشن ناز کی پارکنگ میں پر اسرار طور پرآگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 12گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں ، آتشزدگی دہشت گردی کا نتیجہ ہو سکتی ہے جبکہ صبح سویرے لیاقت آباد کی تین منزلہ عمارت میں سلنڈر کے خوفناک دھماکے میں میاں بیوی سمیت گھر کے چھ افراد جھلس گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں ۔
واقعات کے مطابق ایئر پورٹ کے قریب واقع گلشن ناز پلازہ کی پارکنگ میں کھڑی حساس ادارے کی افسر کی گاڑی میں پر اسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے کے نتیجے میں 12گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں جن میں 5کاریں اور 7موٹر سائیکلیں شامل ہیں آگ لگنے پر عمارت میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھبرا کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.