پی آئی اے نے ایران کیلئے دوبارہ سروس شروع کر دی
منگل 25 فروری 2014 17:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) پاکستان سے ایران جانے کیلئے پی آئی اے نے سروس شروع کر دی۔ پہلی پرواز 92 مسافروں کو لے کر لاہور سے روانہ ہو گئی۔ ایران جانے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن سات سال بعد دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور سے بانوے مسافروں کو لے کر پہلی پرواز کوئٹہ روانہ ہو گئی جو وہاں سے مزید چھبیس مسافروں کو لے کر ایران کے شہر مشہد جائے گی۔
پی آئی اے کی پرواز ہفتے میں دو دن ہفتے اور منگل کے روز لاہور سے مشہد جایا کرے گی۔ ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی آئی اے سہیل یعقوب نے پرواز کی روانگی کے موقع پر کہا کہ ایران جانے کیلئے پروازوں کا یہ سلسلہ وزیراعظم نواز شریدف کی خصوصی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے۔ سروس شروع کرنے کا مقصد زائرین کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.