امن کیلئے طالبان سمیت تمام مسلح گروپ اللہ اور رسولﷺ کے واسطے خودکش حملے اوربم دھماکے بند کر دیں‘ امن کنونشن ،وزیراعظم خود مذاکراتی عمل میں اپنا کرداراداکریں ،مذاکرات کرنیوالوں سے بات چیت، بد امنی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،ایف سی اہل کاروں کی شہادت پرافغان حکومت سے احتجاج کیساتھ ان کی میتیں بھی واپس منگوائی جائیں‘ طاہر اشرف کی زیر صدارت کنونشن کا اعلامیہ
منگل 25 فروری 2014 20:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالے ”امن کنونشن “میں علما ء کرام اورمختلف مذاہب کے نمائندوں نے ملک میں امن کے لئے طالبان سمیت تمام مسلح گروپوں سے سے اللہ اور رسولﷺ کے واسطے خودکش حملے اوربم دھماکے روکنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف خود مذاکراتی عمل میں اپنا کرداراداکریں ،جوگروپ پاکستانی جھنڈے کے سائے تلے مذاکرات چاہتے ہیں ان سے بات چیت کی جائے اورجوملک میں بدامنی چاہتے ہیں ان کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے۔
پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی صدارت میں علماء کنونشن و امن سیمینار منعقد ہوا ۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیرستان اور قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے حکومت انتظامات کرے اور جلد از جلد نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو واپس ان کے علاقوں میں امن کے عمل کو مکمل کر کے واپس بھیجا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.