سپریم کورٹ میں زمینوں پر قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت
بدھ 26 فروری 2014 12:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) سپریم کورٹ نے کراچی میں زمینوں پر قبضوں سے متعلق الاٹمنٹ پالیسی کی رپورٹ 15 روز میں طلب کرتے ہوئے اینٹی انکروچمنٹ سیل کے ایس ایس پی سے دریافت کیا کہ اب تک قابضین کے خلاف کتنی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری شہر میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔جسٹس امیر ہانی مسلم نے استفسار کیا کہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو لالا فضل الرحمان کہاں ہیں، جس پر ایس ایس پی اینٹی انکروچمنٹ سیل عارف عزیز نے بتایا کہ وہ بیمار ہیں اور عدالت نہیں آئے۔فضل الرحمان کی غیر حاضری پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہارکیا۔جسٹس امیر ہانی مسلم نے ایس ایس پی اینٹی انکروچمنٹ سیل عارف عزیز سے دریافت کیا کہ کیا یہ پالیسی ہے کہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بیمار شخص ہی بن سکتا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.