کراچی میں بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہوا، شاہد حیات کا سپریم کورٹ میں اعتراف
بدھ 26 فروری 2014 17:05
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے شہر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ کراچی میں رجسٹری میں پیش کردی جس کے مطابق شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے۔کراچی رجسٹری میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے بدامنی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ٹارگٹڈ آپریشن ہے، جن کے خلاف آپریشن کیا جارہا وہ ردعمل کے طور پر جوابی حملے کررہے ہیں اس کے علاوہ شہر میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے جس پر جلد قابو پالیں گے، رپورٹ کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہونے کے بعد سے 94 پولیس اہل کاروں کو قتل کیا جاچکا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.