صبح کو اخبارات بھارتی اداکاروں کی خبروں سے بھرے ہوتے ہیں جسے دیکھ کے بہت افسوس ہوتا ہے ‘ شان
جمعہ 28 فروری 2014 14:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) اداکار شان نے کہا ہے کہ صبح کو اخبارات بھارتی اداکاروں کی خبروں اور تصویروں سے بھرے ہوتے ہیں جسے دیکھ کے بہت افسوس ہوتا ہے ، ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں کی بجائے اپنی ثقافت کو پروموٹ کریں ۔
(جاری ہے)
ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان میں ٹیلنٹ ختم ہو گیا ہے جس کو چھوڑ کر بھارتی اداکاروں کو پروموٹ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ،صرف اس کو آگے لانے اور اسکی سرپرستی کرنے کی ضرورت ہے ۔ اداکار شان نے میڈیا پر زور دیا کہ وہ پاکستان کی ثقافت اور فلم کو پروموٹ کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.