سُنی تحریک کی اپیل پراینٹی طالبان ڈ ے منایاگیا ، ملک گیراحتجاجی مظاہرے ،ریلیاں،علماء ومشائخ کے جمعتہ المبارک کے موقع پر ”اِسلام دین امن ہے“کے موضوع پرخطابات ،طالبان کیخلاف اور پاک فوج کے حق میں قراردادیں منظور
جمعہ 28 فروری 2014 19:35
راولپنڈی / اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء) سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی اپیل پر جمعہ کو ملک گیر ”اینٹی طالبان ڈے“ منایاگیا۔اس سلسلے میں علماء ومشائخ اہلسنت نے جمعتہ المبارک کے موقع پر ”اسلام دین امن ہے“کے موضوع پرخطابات کیے جبکہ طالبان کی دہشتگردی کیخلاف اور پاک فوج کے حق میں قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
طالبان کیخلاف اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد، لاہور، جہلم، گوجرانوالہ، جڑانوالہ ،فیصل آبادحافظ آباد، ملتان، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین،بھکر، چنیوٹ،سکھر، حیدرآباد، پشاور،مظفرآباد،لاڑکانہ،جیکب آباد سمیت ملک گیرمظاہرے،ریلیاں ،سیمیناراور جلسے منعقد کئے گئے۔اسلام آباد سے سُنی تحریک کے ترجمان نعیم رضاکے مطابق جڑانوالہ میں جلسہٴ عام سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاکستان سُنی تحریک انجینئر محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کرنیوالے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ، ملکی سا لمیت سے کھیلنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو عوامی عدالت میں لائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.