پاکستانی جوہری ہتھیاروں کاکنٹرول اعلیٰ قیادت کے پاس ہی رہیگا،امریکی جریدہ
ہفتہ 1 مارچ 2014 12:03
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء)امریکی جریدے ”نیشنل جرنل“ نے واشنگٹن میں موجود پاکستانی حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستانی جوہری ہتھیاروں کاکنٹرول اعلیٰ قیادت کے پاس ہی رہے گا۔پاکستان کی اعلیٰ قیادت جوہری ہتھیاروں پر پیشگی کمان یونٹ کمانڈروں کے سپرد نہیں کرے گی۔پاکستانی فوجی کمانڈرز خودکشی کو ترجیح دیں گے مگر جوہری ہتھیاروں کو ان ہاتھوں میں جانے نہیں دیں گے جن کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔جریدے کے مطابق یہ انکشافات پاکستانی جوہری ہتھیاروں کے متعلق خدشات کو کم کریں گے کہ مستقبل میں کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر انہیں استعمال کیا جاسکتا ہے۔پاکستانی اعلیٰ عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی صورت میں جریدے کو بتایا کہ بھارت کے ساتھ بحران کی صورت میں بھی جوہری ہتھیاروں پر پیشگی اتھارٹی یونٹ کمانڈروں کے سپرد نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.