پنجاب حکومت نے یوتھ فیسٹیول کے نام پر اربوں اڑا دیئے، پر ویز الٰہی
ہفتہ 1 مارچ 2014 16:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء ،سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس کوئی ویژن نہیں، اربوں روپے یوتھ فیسٹیول پر اڑا دیئے، اس سے نئے اسپتال اور اسکول بن سکتے تھے۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ ہاوٴس لاہور میں لیبر کنونشن سے خطاب کرتے چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ اگر حکومت پنجاب نے اربوں روپے لگانا تھے تو تمام اضلاع میں ا سپورٹس کو فروغ دیا جاتا ، شیخ چلی کی طرح منصوبے بنائے جاتے ہیں ، اب خدمت کارڈ بنا کر لوگوں کو پانچ سو روپے ماہانہ دینگے اس سے تو دس کلو آٹا بھی نہیں آتا،اس موقع پر چوہدری ظہیر الدین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کو چھوڑ کر جانے والے واپس آنا شروع ہوگئے لیکن اب ساتھ نہ چھوڑنے والوں کے بعد جگہ ملے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.