نیول چیف نے کراچی شپ یارڈ میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے فلیٹ ٹینکر کی تعمیر کے منصوبے کی بنیاد رکھ دی، فلیٹ ٹینکر کی تعمیر جہاز سازی کے میدان میں پاک بحریہ کے خود انحصاری حاصل کرنے کے عزم کی بھرپور عکاسی کرتی ہے ،ایڈمرل آصف سندیلہ
جمعہ 7 مارچ 2014 19:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کیے جانیوالے 17000ٹن فلیٹ ٹینکر کی تعمیر کی بنیاد رکھنے کی تقریب جمعہ کو کراچی شپ یارڈ اینڈ ا نجینئرنگ ورکس میں منقعد ہوئی ۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔یہ فلیٹ ٹینکر کراچی شپ یارڈ اینڈ انجیئرنگ ورکس اور ترک کمپنی Savurma Teknologileri Muhendislik کے اشتراک سے تعمیر کیا جا رہا ہے ۔
یہ ٹینکر سمندر میں موجود پاک بحریہ کے دیگر جہازوں کو خشک اور مائع کارگو کی منتقلی کی شکل میںLogistic Support میں معاون ثابت ہوگا۔یہ بحری جہاز ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دشمن کی آبدوزوں او بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔یہ جہاز جو مسلسل تین ماہ سمندر میں انفرادی طور پر گزار سکتا ہے ، کو مناسب طبی سہولیات سے لیس کیا جائے گا جس کی بدولت یہ پاک بحریہ کے دوسرے جہازوں کو ضروری طبی امداد مہیا کرسکے گا اور بوقت ضرورت ناگہانی آفات کی صورت میں امدادی کارروائیوں کے دوران بھی ممدو معاون ثابت ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.