حکومت فروغ تعلیم کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، بیر سٹر عثمان ابراہیم ،ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے نجی شعبہ کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے ،وزیرمملکت کاتقریب سے خطاب
ہفتہ 8 مارچ 2014 18:59
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) وزیر مملکت برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس بیر سٹر عثمان ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت فروغ تعلیم کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے نجی شعبہ کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے نوشہر ہ روڈ پر دی نالج سکول کے افتتاح اور تقسیم انعامات کے موقع پراظہار خیال کر تے ہوئے کیا۔
ممتاز عالم دین صاحبزادہ رفیق احمد مجددی، ڈی ایس پی عبدالروف چشتی،ڈائریکٹر دی نالج سکول فواد بھٹی ، پرنسپل ہارون چشتی و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے انقلابی اقدامات کئے ہیں حال ہی میں یوتھ سپورٹس فیسٹول کے ذریعے طلبہ کو ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کے بھر پور مواقع فراہم کئے گئے جس میں کئی ورلڈ ریکارڈ بھی بنائے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.