جج رفاقت اعوان کے جسم پر گولیوں کے دو نشانات تھے، پولیس رپورٹ
ہفتہ 8 مارچ 2014 19:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) سانحہ کچہری اسلام آباد کے حوالے سے پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جج رفاقت اعوان کے جسم پر گولیوں کے دو نشانات تھے، ایک گولی بائیں بازو پر لگی، دوسری سینے کے بائیں جانب، گولیاں کلاشنکوف سے نہیں، ریوالور سے ماری گئیں۔ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کے جسم پ گولیوں کے دو نشانات تھے۔
(جاری ہے)
ایک گولی جج رفاقت اعوان کے بائیں بازو پر لگی جس سے زخموں کے دو نشانات تھے جبکہ دوسری گولی سینے کے بائیں جانب لگی جو مہلک ثابت ہوئی۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سینے پر گولی کے نشان سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں قریب سے گولی لگی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زخم کا نشان ریوالور کی گولی کا ہے،کلاشنکوف کی گولی کا نشان نہیں، تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق رفاقت اعوان کے چیمبر میں لکڑی کی دیوار پر ایک گولی کا نشان ہے جبکہ رفاقت اعوان کے چیمبر سے گولیوں کے تین خالی خول ملے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شواہد کی بنیاد پر گن مین بابر حسین کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.